There are many such incidents and stories that the human intellect stops working, but reciting the Fatiha at the shrines of the saints brings peace. But if we want success in life and success in the hereafter, then we have to follow the path of goodness taught by the elders. I went to a shrine and saw that people were applying the oil on their bodies and when I asked some of the people there what the purpose of the oil was, they told me about the disease. There is healing. And I also saw some people there who were incurable and now healthy. I also applied this oil on my body and prayed to Allah to remove all the diseases in my body from my body. Dear friends, this oil is present in the shrine of Data Hajwary in Lahore. But people put oil there as a devotion and thus people use oil as healing. I do not know how much truth there is in it but I believe that if we live a good, good life in this world, Allah will keep us alive in the hearts of the people even after death. This is the reality of this oil. Devotees from all over the world visit the shrine of this elder and recite Fateha. In this way, they also use the available oil as devotion. And it is true that Allah is pleased with His good people. And even after death, Allah keeps their name alive. I want to see you in some pictures of oil here. Which are below. بہت ساری ایسے واقعات اور کہانیان سننے میں آتا ہے کہ انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے لیکن بزرگان دین کے مزارات پر فاتحہ خوانی پڑھنے سے سکون ملتا ہے۔ لیکن ہم اگر زندگی میں میں کامیابی اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہیں تو پھر ہم بزرگوں کے بتائے ہوئے نیکی کے راستے پر چلنا ہوگا۔ میں ایک مزار پر گیا اور دیکھا کہ لوگ وہان پر موجود تیل کو اپنے جسم پر لگا رہے ہیں اور جب میں نے وہان موجود کچھ افراد سے پوچھا کہ لوگ یہ تیل کس مقصد کے لیے لگا رہے ہیں تو اس بتایا اس تیل میں ہر بیماری کی شفاء موجود ہے۔ اور میں نے وہان پر کچھ ایسے افراد بھی دیکھے جو لاعلاج ہوچکے تھے اور اب صحت یاب تھے۔ میں نے بھی اس تیل کو جسم پر لگایا اور اللہ سے دعا کہ میرے جسم میں موجود تمام بیماریوں کو میرے جسم سے ختم کردے۔ پیارے دوستو یہ تیل داتا ہجویری لاہور کے مزار میں موجود ہے۔ لیکن لوگ عقیدت کے طور پر تیل ادھر رکھ دیتے ہیں اور اسطرح بطور شفاء تیل لوگ استعمال کرتے ہیں۔ مجھے اس بات کا تو علم نہیں ہے کہ اس میں کتنی حقیقت ہے لیکن میں اس بات پر ایمان رکھتا ہوں کہ اگر ہم اس دنیا میں ایک اچھی ،صلاح زندگی گزارینگے تو اللہ ہمیں مرنے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ رکھے گا۔ بس اس تیل کی حقیقت بھی یہی ہے۔لوگ عقیدت مند دنیا کے کونے کونے سے اس بزرگ کےمزار پر حاضری دیتے ہیں اور فاتحہ خوانی پڑھتے ہیں اسطرح وہان موجود تیل کو بھی عقیدت کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اور یہ بات درست بھی اللہ اپنے اچھے لوگوں سے خوش ہوتا ہے۔ اور مرنے کے بعد بھی اللہ انکا نام زندہ رکھتا ہے۔ کچھ تصاویر میں یہان تیل کی آپ کو دیکھنا چاہتا ہوں۔ جو نیچے موجود ہیں۔ You can see the healing oil in the small pot. There are hundreds of small earthen lamp-shaped vessels. They contain oil. And I made these pictures during the day. At night, candles are lit in these oils. This oil is also called healing oil. The details of which I have written above. مٹی کے چھوٹے برتن میں شفاء تیل آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ادھر سینکڑون کی تعداد میں چھوٹے مٹی چراغ نما برتن موجود ہیں۔ ان میں تیل موجود ہے۔ اور دن کا وقت میں نے یہ تصاویر بنائی ہیں۔رات کے وقت ان تیل میں موم بتی جلائی جاتی ہیں۔ یہ تیل شفاء تیل بھی کہلاتا ہے۔ جس کی تفصیل میں نے اوپر لکھی ہے۔
Originally posted here: https://hive.blog/hive-148441/@yousafharoonkhan/life-story-healing-oil-in-a-small-clay-pot
No comments:
Post a Comment